سوالنحو1 جواب

ذو كو وضع كيا حے اسم جنس نكرة كے لئے تا كه ذو معرفة كي طرف اضافة هوتيںهيں جيسا كه ذو القرنين. ذو النون. ذو النورين. ذو اليدين. ذي الطول... ان كي تفصيلا تشريح فرماءيں

Junaid SarderJunaid Sarder11 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ذو کو اسم جنس نکرہ کے لئے وضع نہیں کیا گیا بلکہ ذو کی اضافت اسم۔جنس غیر وصف کی طرف ہوتی ہے یعنی ایسے کلمہ کی طرف ہوتی ہے جو جنس اور ہو وصف نا ہو تو ذو کے ذریعے اسے وصف یعنی صفت بنایا جاتا ہے