متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا زوجین گھر میں نفل کی جماعت کروا سکتے ہیں؟
11 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جی بالکل!میاں بیوی نفل نمازجماعت کے ساتھ اداکر سکتے ہیں ،جماعت کا طریقہ کار یہ ہے کہ مردجماعت کروائے اور عورت جماعت میں مرد کے پیچھے کھڑی ہویا کم ازکم ایسی جگہ کہ عورت کی پنڈلی مردکی پنڈلی یااس کے کسی عضوکے برابرنہ ہو