متعلقہ سوالات
نحو
1
زُرْنِیْ فَاَزُوْرَکَ کی ترکیب
11 اکتوبر، 2025yusra
جواب دہندہ
Q
زُرْ فعل امر، اَنْتَ ضمیر مستتر فاعل، نون وقایہ، ی ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
فَ سببیہ، اَزُوْرَ فعل مضارع (اَنْ مقدرہ کی وجہ سے منصوب)، اَنَا ضمیر فاعل، کَ ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ ہو کر اَنْ مقدرہ کے ساتھ بتاویل مصدر
تقدیر: لِیَکُنْ مِنْکَ زِیَارَۃٌ فَزِیَارَۃٌ مِنِّیْ، یعنی امر کے جواب میں فاء سببیہ کے بعد اَنْ مقدر ہے