سوالنحو1 جواب

زرنی فاکرمک کی ترکیب کریں

aqib shahzad Aqib Shahzadaqib shahzad Aqib Shahzad30 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

زر فعل اس میں انت ضمیر فاعل نون وقایہ یاء ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ف سببیہ اکرم فعل انا ضمیر فاعل کاف ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مقدر کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہوکر معطوف ہوگا پیچھے والے جمع سے حاصل ہونے والی عبارت پر لیکن منک زیارۃ اس میں زیارت پر معطوف ہوگا