متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
مختلف فقہی اصطلاحات کی تعریفات
1
سوال :سنت موکدہ کسے کہتے ہیں ؟
27 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
جواب دہندہ
A
سنت موکدہ سے مراد وہ عمل جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ کیا ہو، البتہ بیان جواز کے لٸے کبھی کبھی ترک بھی کیا ہو۔