سوال :سنت موکدہ کسے کہتے ہیں ؟
سنت موکدہ سے مراد وہ عمل جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ کیا ہو، البتہ بیان جواز کے لٸے کبھی کبھی ترک بھی کیا ہو۔
مختلف فقہی اصطلاحات کی تعریفات1 جواب
27 اکتوبر، 2024عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 1 جوابات شدہ سوالات