سوالصرف1 جواب

ا لم تر کی صرفی تحقيق بتائیے

Tasmiyanaaz Tasmiyanaaz 2 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اس میں فعل لم تر ہے اصل میں لم تَرْأَی تھا لم کی وجہ سے یاء حرف علت گر گئی پھر لم ترأ بچ گیا ھمزہ منفردہ متحرک اور اس کا ما قبل ساکن تھا ھمزہ کی حرکت ما قبل کو دیکر ھمزہ کو حذف کیا تو لم تر ہوگیا