سوالصرف1 جواب

اَفترٰی ہمزہ کے فتحہ کے ساتھ سورہ سبا میں استعمال ہے اسکی صرفی تحقیق ؟

Deen e IslamDeen e Islam1 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

شروع میں ہمزہ استفہامیہ ہے اور ہمزہ وصلیہ محذوف ہے اصل صیغہ أَاِفتری تھا صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال