سوالصرف1 جواب

عائشہ کی صرفی تحقیق ۔

MAIRAJ AhmedMAIRAJ Ahmed31 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اصل کے اعتبار سے اسم فاعل کا صیغہ ہے تو صیغہ واحد مؤنث اسم فاعل ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب (عاش یعیش) اگر علم کے اعتبار سے دیکھیں تو اسم جامد ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی