Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
آخر اصل میں کیا تھا
سوال
صرف
1 جواب
آخر اصل میں کیا تھا
nawab zadi
4 اگست، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 5 اگست، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
آخر اصل میں أأخر تھا دو ہمزہ جمع ہوئے پہلا متحرک دوسرا ساکن تھا تو دوسرے ہمزہ کو ما قبل کی حرکت کے موافق حرف علت سے بدلا(یعنی فتحہ کے موافق الف سے بدلا ) تو أاخر ہوگیا لکھنے میں آخر آتا ہے
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز