سوالصرف1 جواب

اَمْضِ کی صرفی تحقیق کیا ہو گی ؟

Ghalib HussainGhalib Hussain16 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال امضی تھا یاء بوجہ امر ساقط ہو گئی