Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
اعوذ کا اجراء کرو ؟
سوال
صرف
1 جواب
اعوذ کا اجراء کرو ؟
Princess_Shibra
20 اگست، 2024
6
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 7 ستمبر، 2024
·
پہلی اشاعت: 20 اگست، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل أَعْوُذُ تھا واو متحرک ما قبل حرف صحیح ساکن تھا واؤ کی حرکت ما قبل کو دی تو أَعُوذُ ہوگیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز