سوالصرف1 جواب

اَرِ صیغہ بتا دیں

Moeed AliMoeed Ali28 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز العین و ناقص یائی از باب فتح یفتح اصل میں أَرْأِی تھا یاء امر کی وجہ سے گر گئی پھر ھمزہ منفردہ ما قبل ساکن تھا ہمزہ کی حرکت ما قبل کو دیکر ھمزہ کو حذف کیا تو أر ہوگیا