سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز العین و ناقص یائئ از باب افعال
اصل میں أَرْءِی تھا یاء بوجہ امر گر گئی
پھر ھمزہ منفردہ متحرک تھا اور اس کا ما قبل ساکن تھا ہمزہ کی حرکت راء کو دیکر ھمزہ کو حذف کیا تو أَرِ ہوگیا