سوالصرف1 جواب

آسمان کونسا صیغہ ہے اور کس باب سے ہے ؟

Iqrarulhaq IqrarulhaqIqrarulhaq Iqrarulhaq2 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ فارسی زبان کا لفظ ہے عربی الفاظ کی صرفی تحقیق ہوتی ہے