سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
آتُوا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں آَتِیُوا تھا
قاعدہ
اگر لام کلمہ میں یا مضموم ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو اور اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے یاء کواجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیتے ہیں
اس قاعدے کے تحت آَتُوا ہو گیا