سوالصرف1 جواب

عبداللہ لفظ مرکب ہے لیکن کسی انسان کا نام رکھ دیا جائے تو کیا یہ مرکب ہی رہے گا؟ اگر نام رکھ دیا جائے تو یہ اسم ہو جائے گا اور اسم لفظ مفرد کی قسم ہے۔۔۔پھر عبداللہ ایک معنی پر دلالت کریگا یا نہی

زینب فاطمہ رضویہ؛ 💙🦋زینب فاطمہ رضویہ؛ 💙🦋19 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لفظ عبد اللہ کو جب کسی کا نام رکھ دیا جائے تو اس وقت بحیثیت نام اس پر مفرد کی تعریف صادق آئے گی لیکن حقیقت اس کی وہی مرکب والے رہے گی البتہ یہ علم ہوگا اور علم کلمہ کی قسم سے نہیں ہے بلکہ اسم کلمہ کی قسم سے ہے