متعلقہ سوالات
صرف
1
Abdul Subhan Kia siga ha surf or nahavi tarkeeb b
22 جولائی، 2024Abdul Subhan Attari 
جواب دہندہ
عبد اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
سبحان میں مختلف اقوال ہیں
اگر اسے اسم مصدر مانیں تو
اسم مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب تفعیل
عبد مضاف السبحان مضاف الیہ
مرکب اضافی ہوگیا