سوالصرف1 جواب

ابن سے بنون کیسے بنا اس کا قاعدہ کیا ہے

Md AliMd Ali19 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ابن سے بنون بننا یہ خلاف قیاس ہے یعنی حقیقی جمع مذکر سالم نہیں ہے بلکہ اس کے وزن پر ہے