سوالصرف1 جواب

اداء یہ کونسا فعل ہے لازم یہ متعدی اگر متعدی ہے تو اسکا ماضی مضارع اسم فاعل ،مفعول ،اسم تفصیل ،اسم ظرف اور امر نہی ان سب کے صیغہ کیسے ہونگے ؟

Mariyam Qureshi12 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ اسم مصدر ہے فعل متعدی أدی یؤدی از باب تفعیل