سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ

عدل کا انحصار صرف دو چیزوں میں ہی سکتا ہے یا تو معدول عنہ خارج میں موجود ہوگا یا نہیں اگر ہوگا تو تحقیقی وگرنہ تقدیری
کیونکہ نحاۃ نے کچھ ایسے الفاظ دیکھے جنہیں عرب غیر منصرف استعمال کرتے ہیں اور اس میں ایک ہی سبب پایا گیا تو اس وجہ سے انہوں نے عدل تقدیری کو فرض کردیا جیسے عمر