سوالصرف1 جواب

ما أنتَ إلاّ طالبٌ علم اس سوال میں ما کا اعراب

Usaid KhalidUsaid Khalid3 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس عبارت سے لفظ ما حرف نفی ہے اس کا کوئی اعراب نہیں ہوگا کیوں کہ لفظ معمول نہیں بنتا اور اعراب تو معمول کا ہوتا ہے