سوالصرف1 جواب

ما بہ الستنصار کی نحوی ترکیب کیسے ہوگی ؟

Zanib TahirZanib Tahir20 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ما موصولہ بہ جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثبت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مبتدا الاستنصار خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ما بہ الستنصار کی نحوی ترکیب کیسے… | صرف و نحو سوال جواب