سوالصرف1 جواب

ما یفتح اللہ میں یفتح کیوں مکسور ہے؟

Nazia AyazNazia Ayaz30 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

غالبا ما شرطیہ جازمہ ہے اس وجہ سے یفتح کے حاء پر جزم ہوگی وصل کی وجہ سے کسرہ آیا ہوگا