سوالصرف1 جواب

ما ینطق کی سرفی تحقیق کرنی ہے سی کا بتانا ہے ہفتے ہفتے اقسام بتانی ہے شش اقسام پتہ نہیں ہے

26 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع منفی معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر