سوالصرف1 جواب

عفا کونسا صیغہ ہے

Muhammad Mustaqem21 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

عفا صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں عفَوَ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو عفا ہوگیا