متعلقہ سوالات
صرف
1
أَفَتَسْتَسْقُونَنَّهَا کی صرفی تحقیق
21 جولائی، 2025Telento 72
جواب دہندہ
Q
أَ حرف استفہام، فَ عاطفہ
تَسْتَسْقُوْنَ صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب استفعال (اِسْتَسْقٰی یَسْتَسْقِیْ اِسْتِسْقَاءً)، حروف اصلیہ س ق ی
اگر نون تاکید ثقیلہ مراد ہو تو جمع مذکر میں واوِ ضمیر نون تاکید سے پہلے گرتی ہے، صحیح شکل: أَفَتَسْتَسْقُنَّهَا
هَا ضمیر مفعول بہ
معنی: کیا پھر تم اس سے بارش/پانی طلب کرو گے؟