سوالصرف1 جواب

اگر أَشُقَّ باب افعال کا واحد مذکر غائب کا صیغہ ہے تو شین پر پیش کیوں ہے ؟

وجیھا25 فروری، 2026

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

باب نصر ینصر سے واحد متکلم ہوگا فعل مضارع کا پہلے والے سوال میں آپ نے حرکات نہیں لگائی تھیں اسی وجہ سے جواب میں دقت ہوئی ہے