سوالصرف1 جواب

اگر ہم رجل صالح میں رجل صالح پورے کو مسند الیہ کہہ دے گے تو اس طرح مرکب غیر مفید میں اسناد جاری ہو جائے گی کیونکہ رجل صالح کا تعلق مرکب غیر مفید میں سے مرکب توصیفی سے ہے تو پھر کیا کہا جائے اس میں ۔۔۔۔؟

Whoo SardarWhoo Sardar30 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

رجل صالح کو اگر مسند الیہ کہیں گے تو اس میں اسناد کیسے جاری ہوگی؟؟ ہم تو تو دونوں کو ملا کر کسی اور چیز کے لئے مسند کہہ رہے ہیں جیسے رجل صالح قائم میں رجل صالح مسند الیہ قائم مسند
اگر ہم رجل صالح میں رجل صالح پورے کو… | صرف و نحو سوال جواب