سوالصرف1 جواب

اگر کوئی صیغہ آجاۓ تو کیسے معلوم ہوگا کہ یہ اسم مبالغہ کا ہے یا صفت مشبہ کا ،اگر اسم مبالغہ کا ہے تو اس کی کیا علامت ہے ؟

★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★14 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ان کے اوزان ایک جیسے ہوتے ہیں اکثر تو دونوں میں سے کوئی بھی مراد لینا درست ہوتا ہے بعض اوقات مقام سے سمجھ آتا ہے کہ صفت مشبہ لینا یا اسم مبالغہ