سوالصرف1 جواب

اھراق کونساصیغہ ہے

سراج محمدي12 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال اصل میں اراق تھا ھاء خلاف قیاس زائدہ ہے