سوالصرف1 جواب

ٔایلف میں کیا تعلیل ہوئ ہے

Muddussir Raza25 اپریل، 2024

جواب دہندہ

ا
اسلامک ڈیسک (ایڈمن)

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

"اِئْلِفْ" ہمزہ ساکن ماقبل مکسور ہونے کی وجہ سے ہمزہ کو یاء سے بدل لیا۔ (یاد رکھیں اِس میں تخفیف ہوئ ہے آپ اِس کو مخَفف کہیں گے)