سوالصرف1 جواب

اینما اور حیثما میں کیا فرق ہے بیان کر دیجے

Attaria 🥰11 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اینما اور حیثما دونوں اسم ظرف ہیں شرط کے معنج میں بھی استعمال ہوتے ہیں ان میں بنیادی طور پر کوئی فرق نہیں ہے