سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
ایسا کوئی خاص طریقہ ہے نہیں
اور جو طریقے ہیں وہ بھی آپس میں ملتے جلتے ہیں کبھی وہ تعلیل والا ہوتا ہے کبھی بغیر تعلیل والا
اس کے لئے بہترین اور مستقل حل یہ ہے کہ
آپ گردان کم از کم یاد رکھیں اور کچھ پریکٹس کریں
کم از کم ایک ماہ میں دو چار سو صیغے حل کریں
اگر سمجھ نا آئے پوچھیں
لیکن مشق / پریکٹس ضروری چیز ہے