سوالصرف1 جواب

ایضاً کی صرفی تحقیق کیا ہے

Esbha Fatima 7 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

اسکا مصدر «آض» ہے بمعنى: عاد ورجع ایضاً یہ ترکیب کلام میں یا تو مفعول مطلق بنتا ہے یا تو حال بنتا ہے۔