Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
اخطأ اور۔ یزیل۔ میں کیا تعلیل ہوئی ہے
سوال
صرف
1 جواب
اخطأ اور۔ یزیل۔ میں کیا تعلیل ہوئی ہے
خاک مدینہ
25 نومبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
Kaif Aliraza
اسلامک ڈیسک معاون
کراچی
آخری جائزہ: 30 نومبر، 2024
·
پہلی اشاعت: 25 نومبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
اخطأ میں کوئی تعلیل نہیں یزیل کی اصل یزول تھی قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر دوسرا قانون لگا کہ واؤ ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے یزیل ہوگیا۔
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز