متعلقہ سوالات
صرف
1
اَلْاَعْلٰی اور طَاھِر کی صرفی تحقیق
6 نومبر، 2025Binte Ahmad Raza 
جواب دہندہ
Q
اَلْاَعْلٰی صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد ناقص واوی (عَلَا یَعْلُوْ باب نصر)، حروف اصلیہ ع ل و
اصل اَعْلَوُ تھا، واو چوتھی جگہ ہو کر یاء سے بدلی، پھر یاء متحرک ماقبل مفتوح الف سے بدلی: اَعْلٰی
طَاھِرٌ صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر (طَھَرَ یَطْھُرُ)، حروف اصلیہ ط ھ ر