متعلقہ سوالات
صرف
1
العٰلَمِیْنَ کونسا صیغہ ہے
11 اکتوبر، 2026hf abdul mannan vai
جواب دہندہ
Q
العٰلَمِیْنَ عالَم کی جمع ہے، ملحق بجمع مذکر سالم (حالت نصب/جر میں ی کے ساتھ)
عالَم فاعَل کے وزن پر اسمِ آلہ ہے یعنی وہ چیز جس کے ذریعے خالق کو جانا جائے (جیسے خاتَم: جس سے مہر لگائی جائے)