سوالصرف1 جواب

اَلْحَدِیْث کی صرفی تحقیق

Muskan Ansari27 ستمبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

حَدِیْث اسم ہے فَعِیْل کے وزن پر، بمعنی بات/نئی چیز ثلاثی مجرد صحیح، مادہ ح د ث، باب نَصَرَ (حَدَثَ یَحْدُثُ) الف لام تعریف کا ہے