متعلقہ سوالات
صرف
1
الاستغاثۃ کی صرفی تحقیق
7 اکتوبر، 2025Jawad Hussain
جواب دہندہ
Q
اَلْاِسْتِغَاثَۃُ مصدر ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب استفعال (اِسْتَغَاثَ یَسْتَغِیْثُ اِسْتِغَاثَۃً)، حروف اصلیہ غ و ث
اصل میں اِسْتِغْوَاثٌ تھا، واو کی حرکت ماقبل غین کو دی اور واو کو الف سے بدلا تو دو الف جمع ہوئے، ایک الف گرا دیا
گرے ہوئے حرف کے عوض آخر میں تاء لائی: اِسْتِغَاثَۃٌ (جیسے اِسْتِقَامَۃ)
معنی: فریاد کرنا، مدد طلب کرنا