متعلقہ سوالات
صرف
1
المنیحتہ مصدر ہے یا پھر مشتق ہے
24 مئی، 2026Yousratajamul Yousratajamul
جواب دہندہ

الْمَنِیحَۃُ / المنیحة
وزن فَعِیلَۃ؛ مادہ م ن ح
مصدر نہیں بلکہ اسم مشتق (اسم معنی/اسم مفعول کے قریب: عاریت دی ہوئی اونٹنی وغیرہ)
بعض اسے اسم جامد بھی کہتے ہیں