سوالصرف1 جواب

اَلْاَوّلُ (پہلا) اکثر کتابوں میں استعمال ہوتا ہے اس کی صرفی تحقیق فرما دیں اور حروف اصلیہ بھی بتا دیں اور یہ بھی بتا دیں اس کی ماضی مضارع کس طرح آئے گی ؟

حافظ میاں محمد ثقلین عطاری مدنی حافظ میاں محمد ثقلین عطاری مدنی 27 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

حروف اصلیہ میں مختلف اقوال ہیں اول صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد لفیف مقرون اس کا فعل استعمال نہیں ہوتا اس وجہ سے اس کا باب نہیں ہے اصل میں أوول تھا واو کا واو میں ادغام کیا تو اول ہوگیا یہ صرفی تحقیق امام سیبویہ کے قول پر ہے کبھی کبھار بطور ظرف استعمال ہوتا ہے