سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
علی حسنین نحوی اعتبار سے مرکب مزجی ہے
صرفی اعتبار سے دونوں کی ایک ساتھ صرفی تحقیق نہیں ہوگی بلکہ دونوں کی الگ الگ ہوگی
علی صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں علیو تھا سید والا قانون جاری ہوا
حسنین تثنیہ اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح