سوالصرف1 جواب

علی کا معنی ،صرفی اور نحوی تحقیق کریں؟

ÂBÂB24 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

علیٌّ کا معنی بلندی والا صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں علیو تھا سید والے قانون کے تحت واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو علی ہوگیا نحوی تحقیق لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب جاری مجری صحیح اعراب بالحرکت اعراب لفظی
علی کا معنی ،صرفی اور نحوی تحقیق کریں؟ | صرف و نحو سوال جواب