سوالصرف1 جواب

الا کون سا صیغہ ہے

Ali Khan5 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ قرآن پاک میں استعمال ہوا ہے الا اسم جامد ثلاثی مجرد مہموز الفاء اور مضاعف ا حرف اصلی أ ل ل معنی عہد و پیمان
الا کون سا صیغہ ہے | صرف و نحو سوال جواب