متعلقہ سوالات
صرف
1
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کونسا صیغہ ہے
22 نومبر، 2025Abdulbasit Attari
جواب دہندہ
Q
اَلْحَمْدُ مصدر ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع (حَمِدَ یَحْمَدُ)، حروف ح م د
لِلّٰہِ جار مجرور ہے، صیغہ نہیں
پوری عبارت جملہ اسمیہ: الحمد مبتدا، للہ خبر
جواب دہندہ