سوالصرف1 جواب

الحمد اللہ رب العلمین میں رب صیغہ کون سا ہے اور اسکی صرفی تحقیق کیا ہے

M Anas AttariM Anas Attari27 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

رب کے بارے میں مختلف اقوال ہیں صفت مشبہ اسم فاعل مصدر بمعنی اسم فاعل مبالغہ مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر اصل میں رَبْبٌ تھا باء کا باء میں ادغام کیا تو رب ہوگیا
الحمد اللہ رب العلمین میں رب صیغہ… | صرف و نحو سوال جواب