سوالصرف1 جواب

الحرائر کی صرفی تحقیق اور نحوی اجراء ۔

Jan Muhammad15 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

حرائر صیغہ جمع مکسر اسم جامد ثلاثی مجرد مضاعف (مادہ ح۔ر۔ر) لفظ،موضوع،کلمہ،اسم،مؤنث،معرفہ،معرف باللام،غیر منصرف جمع منتھی الجموع
الحرائر کی صرفی تحقیق اور نحوی اجراء ۔ | صرف و نحو سوال جواب