سوالصرف1 جواب

Alif laam meim Allah ho pr zabar q parha jata he

Haider Ali1 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اللہ پر الف پر زبر اس لئے پڑھا جاتا ہے کہ الف پر اصل میں ہی زبر ہے جس اسم پر بھی الف لام آتے ہیں ان پر فتحہ یعنی زبر ہی ہوتا ہے صرف لفظ اللہ خاص نہیں ہے