متعلقہ سوالات
صرف
1
الف مقصورہ اور ممدودہ برائے تانیث کی پہچان
5 اکتوبر، 2026Dr Eirsa Farheen
جواب دہندہ
Q
الف مقصورہ تانیث کا ہو تو کلمہ غیر منصرف ہوتا ہے اور اس پر تنوین نہیں آتی: حُبْلٰی، کُبْرٰی
الف ممدودہ تانیث کا ہو تو وہ زائد ہوتا ہے، اصل کا حصہ نہیں: حَمْرَاءُ، صَحْرَاءُ
اگر الف اصلی حرف سے بدلا ہو (عَصًا، کِسَاءٌ) تو تانیث کا نہیں